تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ ہونا چاہیے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کارروائی اور آرٹیکل 6 کے تحت ان کے خلاف مقدمہ دائر ہونا چاہیے۔بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ

اسلام آباد: پختون جرنلسٹس فورم کی حلف برداری تقریب، ثقافتی محفل کا انعقاد، گورنر کے پی کی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پختون جرنلسٹس فورم اسلام آباد کے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر نے نئے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے

پاکستان ہیومن رائٹس پارٹی کا MDCAT اسکینڈل پر قانونی کارروائی کا عزم، طلباء کے مطالبات سنے

اسلام آباد – پاکستان ہیومن رائٹس پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد آفتاب سلہری نے حالیہ ایم ڈی سی اے ٹی (میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ) اسکینڈل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امتحانات میں دھوکہ دہی، پیپر لیک اور غیر منصفانہ سوالات نے طلباء

اسلام آباد, محکمہ جنگلات میں تعیناتی پر تنازع، سابق اکاؤنٹ آفیسر کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) محکمہ جنگلات سے ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹ آفیسر ملک محمد شفیع نے ایک اہم پریس کانفرنس میں محکمہ میں حالیہ تعیناتیوں پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے گریڈ بیس کے چیف کنزرویٹر کے عہدے پر گریڈ سولہ کے جونیئر افسر افتخار الحسن فاروقی کی تقرری کو

انتظامی غفلت،بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 4 بچوں کی ماں جان کی بازی ہار گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قصور کے نواحی گاؤں منڈی عثمان والا گورنمنٹ ماڈل سکول میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام خاتون کی جان لے گیا، پیسے لینے آنے والی خاتون دھکم پیل سے حبس اور گرمی کے باعث جان کی بازی ہار گئی،تفصیلات کے مطابق 45 سالہ میناں بی بی نواحی

چودھری پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چودھری پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ای سی ایل لسٹ سے نکال دیا گیا۔ راسخ الہی اور زارا الہی کا نام بھی ای سی ایل لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری وکیل نے رپورٹ پیش کی،

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس معطل کیا جائے ، سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چودھری احتشام الحق ایڈووکیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دیکر اس کے تحت ہونے والے تمام اقدامات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست حکومتی وکیل کے بیان کے بعد نمٹا دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی

ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کچھ دنوں سے ملک بھر میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، دن کے اوقات میں جون جولائی کی گرمی کا احساس ہوتا ہے۔

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کون؟ تفصیلات جانیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آج انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے جنہیں عام طور پر جنرل