تازہ ترین

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔حامد عتیق سرور

قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم کردیا گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی خود فیصلہ کرے گی، اس سے قبل ارکان قومی اسمبلی

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دیں، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دی ہیں، معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے، خالق شہید تھانے کی موبائل گشت پر تھی کہ موبائل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس اور لائسنس چیکنگ کے خلاف کارروائیاں

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ، اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 30 روز کے دوران 722 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ سی پی او نے بتایا کہ 5604 پبلک

ایلون مسک 2 سال میں 5 اسٹار شپس مریخ پر پہنچانے کے خواہاں

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کہاں جا پہنچی ؟ اہم اعدادو شمار جاری اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر انسانوں کو مریخ پر پہنچانے کے منصوبے پر بات کی ہے۔ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ 2 برسوں

گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسر ان معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسر ان کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران دور حکومت میں ملکی ضرروت سے زیادہ گندم درآ مد کرکے قومی خزانہ میں نقصان پہنچانے کے گندم سیکنڈل میں معطل پانچوں اعلیٰ افسر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کر

پارہ چنار کی کشیدہ صورتحال پر مجلس وحدت مسلمین کا شدید تشویش کا اظہار، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) — مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی اور ڈاکٹر عابد حسین نے دیگر قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس میں پارہ چنار ضلع کرم کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چند روز میں

راولپنڈی، پولیس کارروائیاں،چوری، زیادتی کی کوشش، منشیات اور قتل کے ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پہلی کارروائی میں، وارث خان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان، عبداللہ اور عنزلہ، کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے چوری شدہ دو بیٹریاں

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کہاں جا پہنچی ؟ اہم اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟ اس حوالے سے اہم اعدادو شمار سامنے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد 19کروڑ 29لاکھ 24ہزار تک پہنچ گئی جبکہ تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر13کروڑ