

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان اور سوات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 خارجی دہشتگرد ہلاک اور لیفٹننٹ کرنل سیمت 6 جوان شہید ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں لیفٹیننٹ کرنل محمد علی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل رہے ، اسکول ، عدالتیں اور میٹرو بس اور موبائل فون سروس بند ہے۔ دونوں شہروں کے مرکزی راستوں کے علاوہ مری روڈ سے آنے والے لنک روڈز اور گلیوں کو بھی سیل

بھارتی ماڈل اور اداکارہ ماہی وج کو چکن گونیا کی تشخیص کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ اداکارہ گزشتہ چند روز سے بہتر محسوس نہیں کر رہی تھیں اور انھیں تیز بخار کے ساتھ

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق جے شنکر پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے معروف ڈانسر اور مزاحیہ اداکار گووندا کو تین دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ وہ اپنے ہی پستول کی صفائی کے دوران ایک اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور انہیں فوری طور پر ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد سمیت افسران، اہلکاروں کے حوصلے بلندہیں، پی ٹی آئی سے کل اپیل کی تھی یہ احتجاج کا موقع نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ڈی چوک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں راستوں کی بندش کے باعث پی آئی اے نے مسافروں کے لئے پیغام جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشن اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے، مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ائیرپورٹ کی

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آبادکے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کررکھا ہے جس کی وجہ انتظامیہ نے ملک کے مختلف حصوں کے داخلے اور خارجی راستے بند کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر پنجاب اور مرکزی حکومت نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل ہے۔ اسلام آباد کے 24 مقامات پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کئے گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق جڑواں شہروں میں چلنی والی