

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام پر مظاہرین کے تشدد سے شدید زخمی ہو گئے تھے جس کے

میانوالی(روشن پاکستان نیوز) میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشتگردوں کا دوسرا حملہ بھی پسپا کر دیا۔ تھانہ مکڑوال میانوالی پولیس نے ملاخیل دربار خاصہ بابا کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں ، اس کے علاوہ بند راستے بھی ٹریفک کیلئے کھولنا شروع کر دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ اندرون شہر تمام رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹا دیئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کل سے لاپتہ ہیں ، وزیرِ اعلیٰ سے ہمارا اور نہ ہی اہلخانہ کا رابطہ ہو رہا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ہمیں کوئی علم نہیں ہے

پریس کلب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پنجاب پولیس کا ایک ڈالا کلب کے گیٹ پر موجود ملازمین کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ اس صورتحال کے دوران وہاں موجود لوگوں نے بروقت مداخلت کی اور ملازمین کو چھڑانے میں کامیاب ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق،

قلات کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکا اس وقت ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزری، جس کے باعث شدید تباہی ہوئی۔ لیویز حکام کے مطابق، دھماکے کی نوعیت ابھی تک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )واٹس ایپ کا استعمال دوستوں اور گھر والوں کو میسجز بھیجنے کے لیے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اس میں وائس اور ویڈیو کال سپورٹ بھی موجود ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ویڈیو کالز کو مسلسل بہتر بنایا جا رہا ہے اور مختلف فیچرز

آج کے دور میں لوگ اپنے وزن کو لے کر کافی سنجیدہ ہوتے ہیں جس کیلئے وہ کافی محنت کرتے ہیں تاکہ چست اور توانا رہ سکیں۔ وزن کم کرنے کیلئے مختلف اور محنت طلب ورزش کے ساتھ ساتھ کھانے پینے میں بھی احتیاط برتنی پڑتی ہے تب جا کر

گجرات میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارش اور آندھی نے شہر میں شدید نقصانات کا باعث بنی ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے متعدد درختوں کو اکھاڑ دیا، جبکہ کئی جگہوں پر سائن بورڈز اور دیگر سامان بھی متاثر ہوا۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے ایس این جی پی ایل کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ