تازہ ترین

خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ خو اتین کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے کیلئے کچھ وکلا  سہولت فراہم کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پر  زیر گردش کر نے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے اس وقت  جتنی بھی بیماریاں لاحق ہیں اسکی وجہ سے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں گرماگرمی، حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان غصے میں آگئے، ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اسپیکر نے اجلاس 15 منٹ کیلئے ملتوی کردیا۔جیو نیوز کا کہنا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا مطالبہ

پشاور(روشن پاکستا نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو پھر

لاہور ہائیکورٹ کازرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے زرتاج گل کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں

انٹرنیٹ  اسپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ ابھی بھی پورا نہ ہوسکا

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری معمول بن گئی ہے اور اکتوبر کا پہلا ہفتہ گزرنے پر بھی انٹرنیٹ کی اسپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہیں ہوسکا۔انٹرنیٹ کی سست رفتاری پاکستانیوں کیلئے مسلسل پریشانی کا سبب بن گئی ہے، انٹرنیٹ یا تو بالکل نہیں چلتا

سندھ ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کر دی گئی

  کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران کے الیکٹرک کے وکیل نے کہا کہ ایڈوانس ٹیکس، اِنکم ٹیکس دینے والے صارفین پر نافذ نہیں ہوتا، اگر درخواست گزارانکم ٹیکس ادا کرتے ہیں تو ہم

جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

  انگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان اسٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن اسکاٹ لینڈ میں ایک گولف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔اسکاٹ لینڈ میں گولف

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار سو گئے ،دیکھیں

  معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فارق ستار

نئی تاریخ رقم، سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔سٹاک ایکسچینج میں 500 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ