








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے بلے باز مائیکل بریسویل ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں کیونکہ انہیں امریکا کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بائیں پنڈلی میں انجری ہوئی۔ ٹیم مینجمنٹ نے فوری طورپرانکی جگہ کول میک کونچی کو نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئےتھے،ٹیرف کی دھمکی دے کر پاک بھارت ایٹمی جنگ رکوائی۔ٹیرف کی دھمکی نہ دیتا توپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ جاتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا،پاکستان اور گروپ میں شامل دیگر ٹیموں کے خلاف ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس کا رویہ بہتر بنانے کے لئے تھانوں اور ناکوں پر پبلک ڈیلنگ افسران واہلکاروں کو باڈی کیمرے کی تنصیب ہوگی۔ پولیس حکام کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو باڈی کیمروں کی تنصیب کا ٹاسک دے دیا۔تھانوں میں سنتری،محرر اور ایس ایچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطے میں استحکام ہی اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت بن سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، اس مشق کا مقصد پیشہ وارانہ فوجی مہارتوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، وفاقی دارالحکومت میں رات سے وقفے وقفے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ سری لنکن صدر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا