بدھ,  18 نومبر 2026ء

تازہ ترین

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر ، رمضان کیلئے نئے اوقات کار اور فیسوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی

دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا بھارت سے شیخ حسینہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے بھارت سے باضابطہ طور پر مطالبہ کرے گی۔ کوکس بازار-1 حلقہ سے منتخب ہونے والے صلاح الدین احمد

حکومتی یوٹرن اور مہنگی توانائی پالیسی عوام پر بوجھ بن گئی: سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے حکومت کی توانائی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے یوٹرن عوام کے لیے آزمائش بن چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگی بجلی، بڑھتے ہوئے ٹیکسوں کا بوجھ اور گرین

اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس نے مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیئے گئے مراسلے پر جواب جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی

پی ٹی آئی نے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کردیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے خیبر پختونخوا کے تمام پارلیمنٹیرینز کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کی ہے ،جنید اکبر نے کہا کہ پارلیمنٹیرینز ڈی چوک دھرنے میں شرکت ہر صورت یقینی بنائیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی

اسلام آباد جیل مکمل ہو گی تو سابق وزیراعظم عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا ، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زیر تعمیر نئی جیل دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی، جس کے بعد سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

ریاض ( وقار نسیم وامق) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب آمد، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےملاقات، پاک سعودی اسٹرٹیجک اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں، جرائم پر قابو پانے کے لیے بھرپور اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی قیادت میں راولپنڈی پولیس نے جرائم کے خلاف مؤثر، پیشہ ورانہ اور نتیجہ خیز اقدامات کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں موٹر سائیکل اور گاڑی چوری یا اسنیچنگ کا ایک بھی

میری دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی ہے: سابق وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے

آئی ایس پی آر نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔