منگل,  07 جولائی 2026ء

تازہ ترین

جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار ملک بدر

روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک سے نکال دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ مبینہ برطانوی سفارت کار نے ملک میں داخل ہونے کیلئے جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کی

پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی تیاری مکمل، کابینہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑے اور فیصلہ کن اقدامات کا اعلان متوقع ہے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کے دوران شہید ہونے

پی ٹی آئی مظاہرین سے جناح ایونیو بھی خالی کرالیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس اور رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین سے جناح ایونیوخالی کرا لیا۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں اور سارا دن آنکھ مچولی جاری رہی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ڈی چوک میں

احتجاج کا تیسرا دن: تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ سے بڑھ کر چائنہ چوک پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتحاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ زیرو پوائنٹ سے بڑھ کر چائنہ چوک پہنچ گیا۔ پولیس احتجاجی شرکا کو

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاک فوج دستے تعینات ہو گئے ہیں ، فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی۔ شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پر فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ فوج کو انتشاریوں اور شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیلا روس کے صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔ وزیر اعظم ہاؤس آمد پر بیلا روس کے صدر الیگزینڈر

دارالحکومت میں فوج طلب، شرپسندوں کو گولی مارنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دارالحکومت میں فوج طلب، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیئے گئے ہیں، آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی کو کسی بھی علاقے

راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابیاں، ہوائی فائرنگ کے ملزمان گرفتار، ڈکیتی کے اشتہاری مجرم سمیت سٹریٹ کرائم اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں، جن میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری، ڈکیتی کے ایک اشتہاری مجرم کی گرفتاری، سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کی گرفتاری اور منشیات فروشوں و شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ گوجرخان پولیس

سی پی او راولپنڈی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران ایس ایس پی آپریشنز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران بھی سی پی او کے ہمراہ تھے۔ افسران نے سیکورٹی

راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ، امن و امان کے قیام اور قانون کی بالا دستی کے عزم کا اظہار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا۔ اس فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی سیکورٹی ناصر علی خان نے کی، جس کا مقصد امن و امان کا قیام اور قانون کی بالا دستی کو یقینی