

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ مظاہرین پر مبینہ سرکاری آنسو گیس شیل کے استعمال کاالزام ہے، آئی

آج کا دن ایک نیا آغاز لے کر آیا ہے اور برجوں کے مطابق، یہ دن آپ کے لیے تبدیلیوں کا پیغام لے کر آیا ہے۔ ہر برج کے لیے مختلف مواقع اور چیلنجز ہیں، جو آپ کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کو متاثر کریں گے۔ آئیے دیکھتے ہیں

بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حملہ آوروں نے دریا کرم کی طرف سے فائرنگ کی تھی۔ سیکیورٹی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں حافظ نعیم

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارا دھرنا جاری ہے اور کال اپ تک جاری رہے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان

انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم سنادیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے نو مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا

کراچی : سرکاری ملازمین کو اب نقد روپے ، کتنی مالیت کے کاروباراورکتنی قیمتی جائیداد ہیں سب بتانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ گریڈ 17 سے 22

پنجاب کے ضلع چکوال میں زمین کےتنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلر کہار کے علاقے چھوئی جندراں میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق زمین کے تنازع پر دونوں

کراچی: گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اضافہ ہوا۔ملک میں سونے کی فی تولہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے ساتھ مشترکہ