


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔ قبل ازیں چیف جسٹس

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر سیلاب ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سی 130 طیاروں نے پی اے ایف بیس نور خان سے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیا اور جان بچانے والی ادویات گلگت

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاورخیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارشوں سے مزید جانی و مالی نقصان ہو گیا، کل مزید 12 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے، ایک خاتون، 7 مرد شامل ہیں، طوفانی بارش کے باعث 162

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، ہری پور، خانپور، ایبٹ آباد، سوات، چترال، بٹگرام اور گرد و نواح میں بھی ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چارسدہ، ڈی آئی خان، شانگلہ،

اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، اغوا، چوری اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔ امن و امان کی بگڑتی صورت حال نے قانون نافذ کرنے والے اداروں

صوابی(روشن پاکستان نیوز) بونیر کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، سیلابی ریلوں میں بہہ کر 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دالوڑی گائوں گدون میں سیلابی ریلوں کے باعث 12 گھر ڈوب گئے ، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی جہازوں کے گرنے کے ویڈیو ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ فیصلہ ہوا تھا کہ جب تک طیارے گرنے کی ویڈیوز ہمارے پاس نہیں ہوں گی اعلان نہیں کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا میں زخمیوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بونیر میں 213، شانگلہ میں 35

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور سے باجوڑ جانے والے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں 2پائلٹس سمیت 5عملےکے افراد جاں بحق ہوئے،ایک فلائٹ انجنیئر،ایک کریوچیف اور ایک ٹیکنیشن جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ہیلی کاپٹر8 ہزارفٹ بلند