


کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے، 25 اور 26 اگست کو کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس پشاور کیلئے روانہ نہیں ہو گی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصہ کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بھائی نے بہنوں سے خدمت کروانی ہے جائیداد میں حصہ نہیں دینا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہنیں کھانا بنا کر دیتی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 472 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 965 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے

اسلام آباد (محمد زاہد خان): پاکستانی خفیہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انڈین بدنام زمانہ دہشت گرد انٹیلیجنس ایجنسی “را” (R&AW) کا ایک وسیع نیٹ ورک بے نقاب کر دیا ہے، جو پاکستان میں دہشت گردی، بدامنی اور حساس اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مواصلات کے انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 15 اگست سے 22 اگست تک نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صوبےمیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعے کو پینٹاگون میں ایک بڑے اقدام کے تحت ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز اور دو دیگر سینئر فوجی افسران کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 700 افراد جاں بحق ہوئے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیرنوکا کام مکمل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لی گئیں ہیں۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق 17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی اور کوئٹہ میں خواتین کیلئے 5 پنک بسیں چلائی جائیں گی۔ محمد حیات کاکڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں انسانی ہمدردی کے تحت امدادی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب نے نہ صرف درجنوں مکانات کو تباہ کر دیا