







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ’میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، وہ کل شام مذاکرات کے لیے وہاں ہوں موجود ہوں گے‘۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ ایران نے کل آبنائے ہرمز میں گولیاں چلانے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نےگزشتہ 9 ماہ میں406 ارب 38کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کر لیے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات میں29.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مارچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الجزیرہ نے دو پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں نے کہا کہ مذاکرات کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں پرائیویٹ، پبلک اورگڈزٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل رہےگی۔ میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق بس سروس پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ ایشیا ٹائمز کے مطابق پاکستان سے بہترین تعلقات کے بعد امریکا کیلئے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہوگیا۔ ایشیا ٹائمز کے مطابق پاکستان نے ایران امریکا مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا جبکہ خطے کے معاملات پربھارت کی سفارت کاری بالکل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ہم کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمارا بنیادی مؤقف خطے میں امن، استحکام

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی فوج کے بریگیڈئیر جنرل محمد رضا کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلط جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں محمد رضا نے کہا کہ امریکاکسی بھی صورت ایران کی میزائل بنانےکی صلاحیتوں کو روک نہیں سکتا۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے محکمہ صحت نے صوبے بھر کے اسپتالوں کے لیے باضابطہ ایڈوائزری اور الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ایڈوائزری میں کانگو وائرس کو ایک انتہائی خطرناک اور متعدی مرض قرار دیتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا ۔ اس حوالے سے لبنانی حکام کا کہنا تھا

تہران(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے آبنائے ہرمز میں بھارتی بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد دلی میں ایرانی سفیر کو طلب کر لیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے دلی میں ایرانی سفیر محمد فتح علی کو طلب کیا اور آبنائے ہرمز میں بھارتی تیل بردار اور تجارتی بحری جہازوں