

مری (روشن پاکستان نیوز) مری میں شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی کر دی گئی، ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او نے کہا کہ پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے،

مَین(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست مَین کے بینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران ایک نجی مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق حادثہ 25 جنوری کی شام تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا، جس میں آٹھ افراد سوار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے گل پلازہ کے اندوہناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر سیاست چمکانا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ اپنے بیان میں سحر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،ملک میں برفباری اور بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ آج ملک میں داخل ہو گا، جس سے آج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع کر دی گئی۔ محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلہ میں توسیع کر دی ہے۔ اسکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں

ڈسکہ(روشن پاکستان نیوز) ڈسکہ میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، اس حادثے لے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ سٹی ہاؤسنگ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کپتان سلمان علی آغا، ہیڈکوچ مائیک ہیسن اور سیلیکٹر عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، قومی اسکواڈ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام نے شدید برفانی طوفان کے پیش نظر مختلف ریاستوں میں اسٹورم وارننگ جاری کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملک کی 37 ریاستوں میں تقریباً 19 کروڑ افراد کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے جبکہ خراب موسمی حالات کے باعث 10 ہزار سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپین اس نام نہاد پیس