







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ وکالت اور تدریس کے شعبے میں عملی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ

پیرس،(روشن پاکستان نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے گرین لینڈ سے متعلق حالیہ بیانات پرسخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات کو ہرگز معمولی یا غیرسنجیدہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ ایمانوئل میکرون نے خبردار کیا کہ اگر کسی یورپی ملک یا اتحادی کی خودمختاری کونقصان پہنچایا گیا تواس کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں دھند کی وجہ سے متاثر ہونے والا فلائٹ آپریشن 4 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند کے باعث کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی، کراچی سے استنبول اور مسقط کی پروازیں 4 گھنٹے تاخیر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ اس کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا اور جب تک امیگریشن پراسیسنگ کے طریقہ کار پر نظر ثانی نہیں کر لی جاتی ویزوں کا اجرا نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں 100، 500، 1,000 اور 5,000 روپے کے بینک نوٹس

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے سڑکوں پر بڑھتے ہوئے حادثات کو کم کرنے اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ڈرائیوروں سے متعلق نئے قوانین متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مجوزہ اقدامات میں ہر 10 سال بعد ڈرائیوروں کے لیے ٹیسٹ، بالخصوص نظر (آئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث پروازوں کے شیڈول میں گڑبڑی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ائرپورٹ انتظامیہ کے مطابق بیرونِ ملک جانے اور آنے والی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 6 سے زائد پروازیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹے میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ خبر ایجنسی نے یورپی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کی جانب سے ایران میں فوجی مداخلت کا آغاز ممکنہ طور پر قریب ہے ۔ یورپی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہینلے انڈیکس نے 2026 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ ہینلے کی جانب سے جاری کردہ پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے جس کے شہری 192 ممالک میں ویزا فری سفر کرسکیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ائیر پورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود کی مختلف اوقات میں بندش کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ خطے کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی فضائی حدود کی نگرانی کیلئے پاک فضائیہ مکمل الرٹ ہے، لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں جنگی طیاروں کی مشقوں