

لودھراں(روشن پاکستان نیوز) میں باراتیوں سے بھری ایک کوسٹر کے ٹرک سے ٹکرا جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خوشیوں سے بھرا گھر لمحوں میں غم میں بدل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور دیگر سے متعلق مزید خفیہ دستاویزات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی اثر و رسوخ کے باعث ‘کمپرومائزڈ’ (زیر اثر) ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف نے جیفری ایپسٹین کے خلاف تحقیقات سے جڑے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جنسی جرائم کی شرح ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں روزانہ اوسطاً 588 جنسی جرائم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ برطانوی دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق، ستمبر تک سال بہ سال 2 لاکھ 14 ہزار 816 جنسی جرائم کے کیسز درج

پشاو(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ کارکنان صبر سے کام لیں۔ کیونکہ بہت جلد سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو رہا کرا لیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے 2 مختلف شہروں میں دھماکوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 5 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں کئی روز بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 35 ہزار 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے علمبردار اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے انتقال کی تصدیق میڈیا ایڈوائزر کمال حیدر نے کی ہے۔

گوادر(روشن پاکستان نیوز) سیکورٹی ذرائع کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری آپریشن میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی ہے۔ پچھلے دو دن میں پنجگور اور شعبان میں 41 دہشتگرد مارے گئے تھے، جس کے بعد بلوچستان میں مجموعی طور پر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ وقت سے پہلے واپس کر دیا۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضے مقررہ میعاد سے قبل واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 2024