







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آب و ہوا کی تبدیلی اور ماحولیاتی تحفظ دنیا کے مستقبل کو تشکیل دینے والے دو اہم ستون ہیں، موسمیاتی تبدیلی سے مراد عالمی آب و ہوا میں اہم، طویل مدتی تبدیلیاں ہیں۔ دنیا بھر میں ماحول سورج، زمین اور سمندروں، ہوا، بارش اور صحراؤں میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد رواں برس رپورٹ کیسز کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کی ترجمان عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ پولیو کیس سندھ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) صدر پناہ، میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی نے دل کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دل کا عالمی دن کے موقع پر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں دل کے لیک والو میں مبتلا عمر رسیدہ مریضوں کے لیے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ٹاوی کے بعد مائٹرل کلپ سرجری صوبے میں پہلی بارمتعارف کرا دی۔ خیبر پختونخوا کے واحد امراض قلب کے ادارے پشاور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں نئے مثبت کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ انسداد ڈینگی مہم کے باوجود راولپنڈی میں مچھروں کے حملوں کی شدت بڑھ رہی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 65 افراد

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 5 ہزار والدین بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں،صوبے میں رواں سال 14بچے پولیووائرس سے

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے 18ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔خیبر پختو نخوا کے 27 اضلاع میں 9 انسداد پولیو مہم سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق انسداد پولیو مہم میں مجموعی طور پر 56 لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نصف صدی کے تجسس کے بعد سائنس دانوں نے انسانی خون کا نیا گروپ دریافت کیا ہے جو آنے والے وقت میں علاج میں بہت معاون ثابت ہوگا۔ انسانی زندگی میں بیمار ہونا معمول ہے اور بعض اوقات اس میں لوگوں کو خون کے گروپ ٹیسٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا تیزی کیساتھ پھیلنے لگا، 140 افراد میں چکن گونیا کی تصدیق ہوگئی۔ شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہوا، محکمہ صحت نے بتایا گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کیسز بڑھے ہیں، مئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مشتبہ کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔جنرل فزیشن جے پی ایم سی ڈاکٹر فیصل جاوید کے مطابق جناح اسپتال میں روزانہ ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کی علامات والے 50 مریض آرہے ہیں۔ڈاکٹر فیصل جاوید کے مطابق ڈینگی اور