اتوار,  26 اپریل 2026ء

کرائم

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، 06ملزمان گرفتار، 03کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم بلال سے715گرام چرس، نیوٹائون پولیس نے ملزم قاسم سے110 گرام چرس، کینٹ پولیس نے ملزم ارباز سے550گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ملزم زین

گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم سلیمان کو گرفتار کرلیا،ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدہوا، ایس پی راول فیصل سلیم

آراے بازار پولیس کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،گرفتار مجرم اشتہاری ہاشم خان کی ایما پر اس کے ساتھیوں نے شہری اعجاز کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب

تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار باز گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 14 ہزار 700 روپے، 07 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار بازوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان

قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )جاتلی پولیس کی کاروائی،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے حفیظ کو قتل، مدثر، وحید اور سفیر کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے

پیسے گننے کے بہانے دھوکہ دہی سے رقم چوری کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی فوری کاروائی،بینک کے اندر پیسے گننے کے بہانے دھوکہ دہی سے رقم چوری کرنے والا ملزم گرفتار، مسروقہ رقم 50 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بینک کے اندر پیسے گننے کے بہانے دھوکہ دہی سے رقم

ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ڈی ایس پی سکیورٹی اور ڈی ایس پی مری کے اعزاز میں الوداعی تقریب

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر، ڈی ایس پی سکیورٹی وقار عظیم اور ڈی ایس پی مری ارشد محمود کے اعزاز میں الوداعی تقریب۔ تقریب میں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ڈویژنل

اےاین ایف کی کارروائیاں: 70 کروڑ کی منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان (اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 10 کارروائیاں عمل میں لائی گئیں جس کے نتیجے میں 70 کروڑ روپے کی 37 کلو سے زائد منشیات برآمد جبکہ 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے این ایف

کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ نفسیاتی قرار، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے کارساز میں گزشتہ روز گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کو وکیل نے نفسیاتی مریضہ قرار دے دیا، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سٹی کورٹ میں کارساز ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی کی ہلاکت کیس

واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، 20بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج۔ واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم دائود کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے20بوتل شراب برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزم کو ٹھو