هفته,  07  ستمبر 2024ء
گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم سلیمان کو گرفتار کرلیا،ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدہوا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواھد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News