

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے لاہور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔ گروہ جعلی دستاویزات اپنے پرنٹنگ پریس میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ریاست سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم عبدالحنان سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم محمد علی سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا شراب سپلائر ز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، 04ملزمان گرفتار، 75لیٹر شراب اورچرس برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عاصم محمود کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 40لیٹر شراب برآمد ہوئی، آراے بازار پولیس نے ملزم شوکت کو گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل، پیٹر انجن اور موبائل فون کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 3000 روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور دیگر چوری کی وارداتوں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، تیز رفتاری اور غفلت و لاپرواہی سے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے کو کچلنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار، حادثہ میں باپ محمد ایاز جاں بحق جبکہ بیٹا حماد زخمی ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے ملزم عجب خان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم مبارک علی سے 01 پستول 30 بور معہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم فیاض کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ایس ایچ او

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں، مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈینگی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفیق کو گرفتار کر لیا،آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر واہ پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 22 ہزار 300 روپے، 02 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز وں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) آر ا ے بازار پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم تہذیب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ 02