هفته,  25 اپریل 2026ء

کرائم

منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث محرر رفعت نیازی کی بدمعاشیوں سے ساتھی اہلکاروں کا جینا محال

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال میں محرر حوالدار رفعت نیازی کی بدماشیاں،ساتھی اہلکاروں کا جینا حرام کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال میں محرر رفعت نیازی نے رشوت خوری کا بازار گرم کردیاہے۔ منشیات فروشوں کی پشت پناہی شروع کردی اور ساتھ میں

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کیخلاف کارروائی، 07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائی، 07 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور 20 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم کامران سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم شمریز سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن،

آر اے بازار پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ رقم 14000 روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم شبیر کوگرفتارکر لیا،ملزم سے مسروقہ رقم 14000 روپے اور اسلحہ برآمدہوا،ایس پی

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،چارملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،04 ملزمان گرفتار، ساڑھے 04 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم عمران سے 01 کلو 620 گرام چرس برآمد کی،نصیر آباد پولیس نے ملزم رئیس سے 01 کلو 500 گرام چرس برآمد کی،

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات، 430 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی پر تعینات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 430 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے ہیں،راولپنڈی پولیس

راولپنڈی:آر اے بازار پولیس کی کارروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کارروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم سعید کو گرفتار کر لیا،ملزم نے 15 پر کال کی کہ اس

راولپنڈی: 21 روز کے دوران 576 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں، سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 21 روز کے دوران 576 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،4266 پبلک سروس گاڑیوں کے

راولپنڈی پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں ملوث نبیل گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،05 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 24 ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں

راولپنڈی: پولیس کی قمار بازوں کیخلاف کارروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 12 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 12 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 89 ہزار 750 روپے، 11 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار

راولپنڈی:12 ربیع الاول پر پانچ ہزار سے زائدسکیورٹی اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات،5000 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، ٹریفک کے موثر انتظامات کے لیے 450 سے زائد افسران فرائض سرانجام دینگے،مرکزی جلوس سمیت 108