ہر شہر کی خبر

روڈن انکلیو کا قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان، ہاکی کو دوبارہ عروج پر پہنچانے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  روڈن انکلیو کے جنرل مینیجر محمد راشد نے قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ ماضی میں پاکستان ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر شاندار کامیابیاں حاصل کیں، اور اب وقت آ گیا ہے کہ ہاکی

میاں چنوں: پاکستان میڈیا کونسل کی تقریب حلف برداری، مرکزی صدر مہر حمید انور دلو کی شرکت

صحافی ملک کا چوتھا ستون ہیں صحافیوں کے مسائل کے حل کیلیے اپنا کردار اور بنیادی حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے ۔ مہر حمید انور کراچی (میاں خرم شہزاد) میاں چنوں کے مقامی ہال میں نیشنل پریس کلب میاں چنوں اور پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کے زیراہتمام ایک شاندار

سابق گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن کی صاحبزادی ڈاکٹر ہانیہ رحمن کا نکاح مدینہ منورہ میں، معروف شخصیات کی شرکت

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمنٰ کی صاحبزادی ڈاکٹر ہانیہ رحمنٰ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، مدینہ منورہ میں نکاح پڑھا گیا دولہا اور دلہن نے عزیز و واقارب سمیت روضہ رسولؐ اور مسجد قباء پر حاضری بھی دی۔ مدینہ منورہ میں سابق گورنر پنجاب میاں

روڈن انکلیو کے جی ایم راشد کی پرموشن پر اسام الحق اور دیگر کی جانب سے خصوصی مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو کے جی ایم راشد کی حالیہ پرموشن کے موقع پر ورلڈ چیمپئن لانگ ٹینس اسام الحق نے ان کے لیے خصوصی طور پر ایک کیک لے کر ان کے دفتر پہنچے۔ اس موقع پر روڈن انکلیو کے برانڈ ایمبیسڈر محمد اشتیاق کیانی، میجر ظاہر

خرم پرویز راجہ کا مصریال شریف کا دورہ، کینٹ بورڈ کے مسائل پر مشاورت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم پاکستان اور صدر پنجاب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) راجہ پرویز اشرف کے فرزند خرم پرویز راجہ، جو سیکرٹری جنرل راولپنڈی ڈویژن پی پی پی بھی ہیں، نے مصریال شریف ہاس کا دورہ کیا۔ انہوں نے سابق صوبائی اسمبلی امیدوار حلقہ پی پی

پروفیسر مہر خان مغل کی فیڈرل بورڈ الیکشن میں مضبوط پوزیشن، دو امیدواروں کی دستبرداری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ کا لج لیول کے الیکشن میں ال پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے نامزد امیدوار پروفیسر مہر خان مغل کی مضبوط پوزیشن ،الیکشن سے ایک روز قبل دو امیدوار پروفیسر سعید خالد دانیال اور پروفیسر میڈم سارہ جاوید

راشد حنیف اور اشتیاق کیانی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، صحافیوں کی رہائشی مسائل کے حل کے لئے روڈن انکلیو کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو کے جی ایم سیلز راشد حنیف کا سوسائٹی کے سپورٹس ونگ کےبرانڈ ایمبیسیڈر اشتیاق کیانی کے ہمراہ نیشنل فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر سہیل ملک کی دعوت پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، دورے کے دوران پی ایف یو جے کے

صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سید واجد علی گیلانی کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد

سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار و رتے ہوتر شریف پیر سید محمد علی گیلانی سے ملاقات میں ان کی الیکشن میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نو منتخب صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سید واجد علی گیلانی گزشتہ روز پیر

روڈن انکلیو میں عید ملن پارٹی اور عظمتِ قرآن کانفرنس کا انعقاد

فورٹ عباس(روشن پاکستان نیوز) فورٹ عباس میں جی ایم روڈن انکلیو کے جنرل منیجر محمّد راشد کی جانب سے ایک پروقار عید ملن پارٹی اور عظمتِ قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت تقریب میں ایم پی اے چوہدری کاشف نوید پنسوتہ ، میاں مظفر اقبال رہنما مسلم لیگ

محمد اشتیاق کیانی نے دو افراد کو کیانی فیملی سے نکال دیا

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) محمد اشتیاق کیانی نے اپنی فیملی کے دو افراد کو کیانی فیملی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان افراد میں محمد عارف ولد سید محمد اور محمد رزاق ولد حسن مند شامل ہیں۔ محمد اشتیاق کیانی نے کہا کہ ان دونوں افراد نے کیانی فیملی کو