ہر شہر کی خبر

راولپنڈی: روڈن انکلیو کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کا بڑا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی روڈن انکلیو کے جنرل منیجر محمد راشد نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ساتھ کھڑے ہونے کا بڑا اور مثبت قدم اٹھا لیا۔ حال ہی میں جی ایم روڈن انکلیو محمد راشد نے یونیورسٹی کی ڈائریکٹر اسپورٹس میڈم تصور سے خصوصی

امریکی پولیٹیکل کونسلر زیک ہارکن رائیڈر کی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی پولیٹیکل کونسلر زیک ہارکن رائیڈر نے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی امور سمیت سیاسی اور معاشی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ

زہریلی مٹھائی سے متاثرہ بچوں کی لاہور منتقلی، صوبائی وزیر رمیشن سنگھ اروڑہ کی عیادت و تحقیقات کی ہدایت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثر ہونے والے پانچ بچوں کو تشویشنا ک حالت میں چلڈرن ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جہاں صوبائی وزیراقلیتی امور رمیشن سنگھ اروڑہ نے متاثرہ بچوں کی عیادت کی اور انہیں بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر نے ضلعی

حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق، پانچ کی حالت تشویشناک

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد کے علاقہ قلعہ صاحب سنگھ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق جبکہ متاثر ہونے والے دیگر پانچ بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظرلاہور ریفر کر دیا گیا۔دوسری جانب پولیس نے متوفی دانش کے والد شہباز کی

فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی، اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید نعرے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فلسطین اور غزہ کے نہتے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ کی قیادت میںسرکلر روڈ سے بنی چوک تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کے شرکاء نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے

کائرہ خاندان کی دعوتِ ولیمہ و نکاح کی پروقار تقریب، اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حافظ آباد کی سابق وفاقی وزیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ اور چوہدری طاہر زمان کائرہ کے بیٹوں کی دعوت ولیمہ اور چوہدری ساجد زمان کائرہ کی بیٹی کے نکاح اور رخصتی

بجلی کی قیمت میں کمی سے نہ صرف عام آدمی کو ریلیف ملے گا بلکہ ایکسپورٹ میں مزید بہتری ہو گی، طارق خان جدون

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس پریذیڈنٹFPCCI طارق خان جدون نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے نہ صرف عام آدمی کو

پاکستان اور عمان کی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل، روڈن انکلیو کے جی ایم محمد راشد چیف گیسٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان اور عمان کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ فائنل میچ کھیلا گیا۔ اس موقع پر روڈن انکلیو کے جنرل منیجر محمد راشد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ محمد راشد نے اپنے

فلسطین امت مسلمہ کا حصہ ہے، مسلمان متحد ہو کر مظلوموں کا ساتھ دیں: سجادہ نشین اجمیر شریف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شیخ المشائخ حضرت خواجہ دیوان سید آل حبیب علیخاں سجادہ نشین اجمیر شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں اور توڑ رہا ہے، امن کا درس دینے والی عالمی تنظیمیں اور اقوام متحدہ کے ادارے اس انسانیت سوز سلوک

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورہ، وکلا کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سی ڈی اے حکام کے ہمراہ وکلا دفاتر، اٹارنی جنرل آفس، بار روم، بار آفسز اور زیر تعمیر پارکنگ بلاک کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے