جمعه,  17 جولائی 2026ء

کاروبار

18 ہزار ارب روپے بجٹ کا امکان، کیا سپر ٹیکس میں کمی ہوگی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): آیندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 18 ہزارارب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 10 فی صد اضافہ ہو سکتا ہے، جب کہ تنخواہ دار طبقے پر انکم

وزارت فوڈ سیکیورٹی کا خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت فوڈسیکیورٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو پاسکو کے ذریعے خیبرپختونخوا کو گندم سپلائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر

یواےای: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری!

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہ داری کا مؤثر نظام نافذ ہو گیا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق 2026 کی وزارتی قرارداد نمبر 340 کے تحت، MoHRE کے ساتھ رجسٹرڈ تمام نجی شعبے کے اداروں کو وزارت سے منظور شدہ ویج پروٹیکشن سسٹم

نیپرا کا بڑا ریلیف، بجلی 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔

گندم فی من کی نئی قیمت سے متعلق بڑی خبر

لاہور(روشن پاکستنا نیوز) پنجاب میں گندم 3700 سے چار ہزار جبکہ خیبرپختونخوا میں 4700 روپے من فروخت ہو رہی ہے۔ سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم 3 ہزار 700 سے 4 ہزار روپے فی 40 کلوگرام میں فروخت ہو رہی

امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجٹ 27-2026 میں امپورٹڈ گاڑیوں پر ٹیکس آدھا کرنے کی تجویز سامنے آگئی ، اگر بجٹ میں منظوری مل گئی تو جاپانی استعمال شدہ گاڑیوں اور نئی امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 27-2026 کے قریب آتے ہی

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام(روشن پاکستان نیوز) : وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 377 روپے 78

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 10 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) مودی کی معاشی پالیسیوں کو بڑا دھچکا لگا، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مودی حکومت کے مضبوط معیشت اور اسٹاک مارکیٹ کے بڑے دعوؤں کی حقیقت سامنے آ گئی، عالمی جریدے

کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نےآئندہ مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار  روپے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ اس حوالے سے پائیڈ نے شواہد پر مبنی فریم ورک تجویز کردیا جس کے تحت  مالی سال 2026-27 کے لیے قومی سطح

گھریلو گیس صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گھریلو گیس صارفین کیلئے اچھی خبر ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا،  یٹرولیم پر لیوی ٹیکس  کا مسئلہ ہے اور وہ میرے بس میں نہیں ہے ۔ انہوں نے سوالات