هفته,  18 جولائی 2026ء

کاروبار

وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہا تاہم وفد نے کہا پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے درمیان ہونے

عراق میں آئل ٹینکروں پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 9 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور عراقی پانیوں میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کی خبروں کے بعد  عالمی منڈی  میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا

خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ اب سے کچھ دیر پہلے برینٹ آئل کی قیمت 88 ڈالر سے 92 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل پر دیکھی

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ائیرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردیں۔ ایران اور امریکا واسرائیل کی حملوں کے باعث مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے بیشتر ائیرلائن کی جانب سے پروازیں مسوخ کردی گئی ہیں۔ اسی طرح برطانوی ائیرلائن نے بھی اپنی پروازیں منسوخ

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کا کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ  ایل پی جی

ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے بعد ائیرلائنز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ائیرلائن ذرائع  کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر اسٹیشنز کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستاسن نیوز) ملک بھر میں  سونے کی فی تولہ  قیمت میں  6200 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  ایک تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے  بڑھ کر 5 لاکھ39 ہزار  562 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا

کفایت شعاری اقدامات سے قومی خزانے کو کتنی بچت ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری کے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے جن کے تحت سرکاری اخراجات میں کمی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان اقدامات میں سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی، وفاقی کابینہ کے ارکان کی

’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): حکومت نے علاقائی صورتحال کو جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تاہم ماہر معیشت نے حکومتی جواز مسترد کر دیا۔ ایران اسرائیل اور امریکا جنگ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش