

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں محض ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ ہی پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 64 روپے 14 پیسے سے بڑھا کر 70 روپے 36 پیسے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کم کردی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں اور ایک کلو ٹماٹر 300 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سابق نائب صدر کراچی چیمبر یونس سومرو کے مطابق سندھ میں نئی فصل کی پنیری تیار ہے، جولائی سے کاشت شروع ہوگی، مون سون بارشوں میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے، جس کے باعث شہری ملکی تاریخ میں سب سے مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور رہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے سال کے

اسلام آباد(روشب پاکستان نیوز )عالمی توانائی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جس کی بنیادی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جوابی حملوں کا سلسلہ قرار دیا جا رہا ہے، ان واقعات نے دونوں ممالک کے درمیان قائم عارضی امن معاہدے کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے قیمت مقرر کرنے کے باوجود لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی(LPG) کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 308 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم لاہور

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ بڑھتی ہوئی عالمی طلب کے باعث اپنی کئی اہم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق میموری اور اسٹوریج چپس کی لاگت میں غیر معمولی اضافے نے اسے یہ فیصلہ کرنے