کاروبار

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت مل جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن

ایران پر حملوں کے بعد جنگ پورے مشرقِ وسطیٰ تک پھیل گئی، عالمی معیشت متاثر

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے آغاز کے صرف بہتر گھنٹوں کے اندر یہ تنازعہ ایک وسیع جنگی صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جنگ نہ صرف پورے مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے بلکہ اس کے

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 56 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس

پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی کے باعث سعودیہ ایئرلائن کی پشاور کیلئے پروازوں کی معطلی میں 4 مارچ تک توسیع

ریاض / پشاور(روشن پاکستان نیوز) سعودیہ ایئرلائن نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پشاور سمیت متعدد شہروں کیلئے اپنی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور آنے اور جانے والی تمام پروازیں 4 مارچ رات

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عوام اور ٹرانسپورٹرز شدید پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایک طرف شہری پہلے ہی مصنوعی مہنگائی، کم ہوتی آمدن اور بڑھتے روزمرہ اخراجات سے نالاں ہیں، تو دوسری جانب حکومت کی جانب

ایران جنگ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی جھٹکا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی شدید منفی اثرات پڑے ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس میں 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 100 انڈیکس 15ہزار 71 پوائنٹس تک گراوٹ کا شکار ہوگئی، انتظامیہ نے اسٹاک

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پاکستان ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا

یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے73 پیسےفی لیٹر تک مہنگا ہونےکا امکان ہے۔ پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ700 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 40  ہزار 562 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے

قوانین میں ترمیم سے ویمن چیمبرز کے خاتمے کا خدشہ، ثمینہ فاضل کا انتباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے خبردار کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا بل، جس کے ذریعے ٹریڈ آرگنائزیشنز رولز 2013 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے، ملک بھر میں ضلعی سطح پر قائم ویمن چیمبرز کو ختم