

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب 49 کروڑ 27 لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، اجلاس میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سونا 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3001 روپے کی کمی ہوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مشرق وسطیٰ کی بدامنی کے درمیان تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر فروری 2024 کے اگلے نصف میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ ہونے والا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں اگلے پندرہ دن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل نے سولر کمپنی کے ساتھ مل کر سکھر میں 150 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگایا ہے۔ سولر پلانٹ مقامی رہائشیوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائے گا، یہ منصوبہ صاف توانائی پیدا کرنے کے ساتھ عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کو کم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی بہت بڑی غلطی ہے۔ 2022 میں شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد ایک مغربی میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو میں روسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی کابینہ نے گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے یکم فروری کو ای سی سی کے فیصلے کی منظوری دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے بڑھی ہے، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 15ہزار 500روپے ہو گئی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ای ایمپلائمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت نے مستقبل میں ورک سٹیشنوں کی تعداد 300 تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ایم او آئی ٹی ٹی عائشہ موریانی، ممبر آئی ٹی سید جنید امام، پراجیکٹ ڈائریکٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری یکم جنوری سے دی گئی ہے، اسلام آباد، پنجاب اور