هفته,  12 اکتوبر 2024ء
سونا مزید مہنگا 

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے بڑھی ہے، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 15ہزار 500روپے ہو گئی۔

مزید خبریں