جمعرات,  12 نومبر 2026ء

کاروبار

خیبرپختونخوا حکومت نے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا گیا۔ جسےانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس کا نام دیا گیا ہے جو صوبے میں زمینی اور فضائی راستے سے ایکسپورٹ پر لاگو ہوگا۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس کی وصولی 23 اگست

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، بیٹریاں اور انورٹر مہنگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں بجلی بلوں کی بڑھتی قیمت کی وجہ سے سولر سسٹم کی تنصیب میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس کی ایک بڑی وجہ عالمی اور ملکی سطح پر سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی ہے ، سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب میں کمی کے باعث سٹیل مصنوعات کی قیمتیں گریں۔ مزید پڑھیں: تیل و گیس کے شعبے سے ایک

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، ملک میں سونا 1700 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10

انڈوں کی فی درجن قیمت 300 روپے سے تجاوز کر گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں مرغی کے گوشت کی گزشتہ روز کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 300 روپے سے تجاوز کر گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو پر برقرار ہے، واضح رہے کہ چار روز میں مرغی کے

آٹو سیکٹر سے بُری خبر، ایک اور کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آٹو سیکٹر سے بُری خبر ہے کہ سوزوکی کارساز پلانٹ اور ملت ٹریکٹر کی بندش کے بعد ایک اور ادارہ بند ہو گیا۔ ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔ اس حوالے سے بولان

چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے حکومت نے حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی جس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ چینی کی پرچون اور تھوک کی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا جبکہ حکومت قیمتوں میں

آئی ایم ایف کو قرض پر اب تک 2439ملین سود ادا کر دیا گیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کو قرض پر اب تک 2439 ملین سود ادا کر دیا گیا،6.3ارب ڈالر سے زیادہ کا قرض تین سے پانچ سال میں واپس کرنا ہے۔ گزشتہ روز سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی

موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
40 ہزار روپے کے بجٹ میں زبردست موبائل فون خریدنے کا سنہری موقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں نت نائے موبائل فونز خریدنے کے خواہمشندوں کی کوئی کمی نہیں اور اسی وجہ سے آئے روز کمپنیاں کم قیمت میں بہترین فیچرز کے ساتھ ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی دوڑ میں نئے موبائل فونز مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر ر ہی

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 70 پیسے ہو گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے کے اضافے کے بعد 278 روپے 70 پیسے ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278