بدھ,  11 نومبر 2026ء

کاروبار

اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس 94 ہزار کی حد عبور کر گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین 94 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 594 پوائنٹس بڑھنے کے

گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ، حکومت کا سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے

سیمنٹ کی فروخت میں اکتوبر 2024 کے دوران 9فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیمنٹ کی فروخت میں اکتوبر 2024 کے دوران 9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2024 کےدوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم 4.357 ملین ٹن رہا جبکہ اکتوبر 2023 کے دوران سیمنٹ کی فروخت کاحجم 4.006 ملین ٹن

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 17 کروڑ 46 لاکھ ڈالرہوگئے،زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 93 کروڑ 18 لاکھ ڈالرہو گئے۔دوسری جانب  گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی کی قیمت میں 13روپے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق  چینی 13 روپے فی کلو سستی کر دی جس کے بعد نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جس کا

خیبر پختونخوا حکومت کا بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ عوام

شہری ذہنی مریض بن رہے ہیں، حکومتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش، سبزی، فروٹ، گوشت، دودھ، دہی ملنا ناممکن

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ضلع بھر میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش، دودھ، دہی، گوشت، سبزی، اور فروٹ سمیت اکثر اشیاء ملنا ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نرخوں کی فہرست صرف لٹکانے اور دکھانے کے

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 510 پوائنٹس

سعودی عرب میں اپنا کاروبار رجسٹرڈ کرانا چاہتے ہیں؟ طریقہ جانئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ سعودی عرب میں کاروبار کرنے خواہش مند ہیں اور اپنی کمپنی وہاں رجسٹرڈ کرانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو ضروری معلومات سے گاہ ہونا ضروری ہے۔ خلیجی ممالک میں کام کرنے والی ایک قانونی معاملات سے ڈیل کرنے والی لاء فرم کے کنسلٹنٹ

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 91 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس ایک بار پھر 91 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی کاروبار کے آغاز