پیر,  26 اکتوبر 2026ء
مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر میں بجلی کی بندش سے برطانیہ میں بینکنگ نظام شدید متاثر

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا اعلان کیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود کو ساڑھے گیارہ فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں