

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر میں بجلی کی بندش سے برطانیہ میں بینکنگ نظام شدید متاثر گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا اعلان کیا