اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما حافظ حمداللہ لاپتہ ہوگئے۔
حافظ حمداللہ کے صاحبزادے حافظ خلیل نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ والد صاحب کا نمبر ساتھیوں سمیت بند آرہا ہے ،ان کا کہناتھا کہ حافظ حمداللہ کا آج سنجاوی میں پروگرام تھا وہاں شرکت کیلئے گئے تھے ، کچھ گھنٹوں سے والد صاحب سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ۔
امریکامیں 2022 سے اب تک 6 سائنسدان پر اسرار طور پر قتل اور5 لاپتہ ہوئے، ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیدیا
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا ڈپٹی کمشنر زیارت سے رابطہ ہوا ہے، ڈی سی زیارت نے کہاکہ حافظ حمد اللہ صاحب محفوظ مقام پر ہے ۔











