حافظ حمداللہ لاپتہ ہوگئے

حافظ حمداللہ لاپتہ ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما حافظ حمداللہ لاپتہ ہوگئے۔ حافظ حمداللہ کے صاحبزادے حافظ خلیل نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ والد صاحب کا نمبر ساتھیوں سمیت بند آرہا ہے ،ان کا کہناتھا کہ حافظ حمداللہ کا آج سنجاوی میں پروگرام تھا