جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی  ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔

مزید پڑھیں: طاقت کے نشے میں دھت آرڈی اے افسرکاعام شہری پر بہیمانہ تشدد

تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی،پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ مقتول اور زخمی کےجھگڑے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کر رہے ہیں،مقتول کی لاش اور زخمی کو پمز سے ڈی ایچ کیو منتقلی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News