هفته,  18 اپریل 2026ء
روس اور بھارت کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس اور بھارت نے ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کرلیا۔

روسی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کیا ہے۔

امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم کردی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کسی بھی ایک وقت میں ایک ملک زیادہ سے زیادہ5 فوجی جہاز، 10 لڑاکا طیارے اور 3 ہزار فوجی میزبان ملک کے علاقے اور فضا میں رکھ سکے گا۔

مزید خبریں