April 18, 2026

مانچسٹر: راچڈیل میں جعلی فنڈ ریزنگ اسکینڈل بے نقاب کرنے پر نمائندہ روشن پاکستان نیوز کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

اسلام آباد / مانچسٹر (عرفان حیدر) فلاحی تنظیم سوشل اویئرنس ڈیویلپمنٹ ایمپاورمنٹ (SADE) سے متعلق تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ادارے کے پاس چیریٹی کمیشن پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رینول لیٹر موجود نہیں۔ مزید یہ کہ تنظیم اپنی ویب سائٹ کی تجدید کروانے کے لیے بھی مالی

آبنائے ہرمز میں بھارتی بحری جہازوں پر فائرنگ، بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے آبنائے ہرمز میں بھارتی بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد دلی میں ایرانی سفیر کو طلب کر لیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے دلی میں ایرانی سفیر محمد فتح علی کو طلب کیا اور آبنائے ہرمز میں بھارتی تیل بردار اور تجارتی بحری جہازوں

پاکستان کی ثالثی کے ذریعے نئی امریکی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیاجارہا ہے: ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی حالیہ ثالثی کوششوں کے بعد امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، ایران ان تجاویز پر غور کر رہا ہے، ابھی ان تجاویز پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق

برطانیہ: 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی؟ بڑی خبر سامنے آگئی

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کا سوشل میڈیا لت پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان، الگورتھمز و وقت کی حد سمیت مختلف پابندیوں پر غور، وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے والی خصوصیات پر پابندی لگائیں گے، جبکہ وزیر تعلیم

اسلام آباد: تھانہ گولڑہ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور دبنگ کارروائی، ملزم یاسر گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ گولڑہ کے علاقے میں ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گروہ کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے دوران مقدمہ نمبر 153/26 کے تحت ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا گیا،

معین علی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کو کیوں ترجیح دی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش کرکٹر معین علی نے بھارتی لیگ آئی پی ایل کے بجائے پاکستان سپر لیگ کو ترجیح دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ آئی پی ایل میں میں نے صرف آدھے میچز کھیلے اور بیٹنگ کا موقع بھی بہت کم ملا، اس مرحلے پر

ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بندکرنا چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو بلیک میل نہیں کرسکتا، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان  نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران  آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا  چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو  بلیک میل نہیں کرسکتا۔  اوول آفس میں میڈیا سےگفتگو ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران ہمیں آبنائے ہرمز کے معاملے

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو  2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم سیف ڈیپازٹ کےطور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں تھی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی

سرکاری ملازمین کے لیے قوانین میں تبدیلی، بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ‘سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026’ نافذ کردیا ، جس کے تحت سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ‘سول سرونٹس کنڈکٹ

آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، جلد اگلی قسط جاری ہوگی: محمد اورنگزیب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا ہے، جلد اس کی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری متوقع ہے جس کے بعد اگلی قسط جاری ہوگی۔ ایس اینڈ پی گلوبل