بدھ,  01 اپریل 2026ء
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار  سے زائد کا ہوگیا ہے۔

رات بھر پنکھا چلا کر سونا، فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ حیران کن حقائق

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 13 ہزار 117 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں 153 ڈالر اضافے سے 4713 فی اونس کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں