هفته,  23 نومبر 2024ء
عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: اکبرایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو پھر چیلنج کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن کی جانب سے سلمان اکرم راجہ کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا جس کے بعد عون چوہدری کی حلقے سے کامیابی کا نوٹیفکیشن برقرار ہے۔

مزید خبریں