پیر,  11  اگست 2025ء
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد کی شادی کی تقریب میں شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے، خالد ملک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – ایس پی ڈولفن خالد محمود آعوان خالد ملک نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی محبت اور ہمدردی کی علامت ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔

خالد ملک نے کہا کہ ان کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں آئی جی اسلام آباد کی آمد ان کے خاندان کے لیے خوشی اور اعزاز کا باعث بنی۔ انہوں نے کہا کہ اس خوبصورت موقع پر آئی جی کی شرکت نے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔

مزید پڑھیں: برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

مزید خبریں