گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین پارک جی ٹی روڈ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے تباہ

گوجرانوالہ(دلشادعی) محکمہ پی ایچ اے سول ڈیفنس چپقلش کا نتیجہ،گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین پارک جی ٹی روڈ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے تباہ و برباد ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پی ایچ اے سول ڈیفنس چپقلش کا نتیجہ،گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین پارک جی ٹی روڈ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے تباہ و برباد ہوگئی۔

نشیئوں و چوروں نے قیمتی آہنی کھڑکیاں گرل دروازے توڑنے اور آہنی جنگلے کاٹنے کا سلسلہ جاری رکھا جس کیخلاف عوامی شہری سماجی حلقوں نے سخت تشویش و تنقید کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی گوجرانوالہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید خبریں