هفته,  12 اکتوبر 2024ء
انسانی حقوق تنظیموں کی کوششیں رنگ لے آئیں،ہالینڈ کی عدالت نے اسرائیل کے خلاف بڑافیصلہ سنادیا

ایمسٹر ڈیم (روشن پاکستان نیوز)نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روک دے جو اسرائیل نے غزہ پر بمباری میں استعمال کیے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیدرلینڈز کی جانب سے بھیجے جانے والے لڑاکا طیارے کے پرزے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کرنے میں استعمال ہونے کے واضح خطرات ہیں۔

مقامی عدالت نے انسانی حقوق سے متعلق تنظیموں کی طرف سے دائر کردہ درخواست کی بنیاد پر فیصلہ سنادیا

مزید خبریں