








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): چیئرمین اتحاد اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر سید منظور احمد شاہ نے یومِ دفاع کے موقع پر 1965ء کی جنگ کے شہداء اور غازیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اپنے