







کراچی(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے پاک فوج کے افسر ہونے کا ڈھونگ رچا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ این سی سی آئی اے کراچی زون نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے