








کراچی(روشن پاکستان نیوز) لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی 2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹریوں کی آگ پر 16گھنٹے بعد قابو پایا گیا،متاثرہ فیکٹریوں میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ نے ساتھ والی فیکٹری