پیر,  03  اگست 2026ء

ڈھٹائی۔۔ ہمارا قومی کھیل

ڈھٹائی۔۔ ہمارا قومی کھیل

آج میڈیا ٹاون سے اسلام آباد آتے ہوئے بس میں کمال رش تھا۔۔ جب کنڈیکٹر نے کرایہ مانگا تو مجھے سٹیج ڈرامے میں نسیم وکی کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ ہم دوبئی میں ایک کمرے میں کئی دوست سوتے ہیں بستر اوپر نیچے ہوتے ہیں تو نیچے والا جو