اتوار,  21 جون 2026ء

پی پی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی کا گلگت بلتستان کے نامزد وزیراعلیٰ امجد حسین سے ٹیلی فونک رابطہ

پی پی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی کا گلگت بلتستان کے نامزد وزیراعلیٰ امجد حسین سے ٹیلی فونک رابطہ

ریاض ( وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی نے گلگت بلتستان کے نامزد وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ احسن عباسی نے