هفته,  18 جولائی 2026ء

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اشتہاری قرار ، وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اشتہاری قرار ، وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 26 نومبر احتجاج کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے