اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو توڑ کر بننے
کراچی (نیوز ڈیسک) سراج الحق، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک نے استعفیٰ کیوں دیا؟ تجزیہ کاروں نے اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ سراج الحق کا استعفیٰ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اکی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میرا مطالبہ ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو فوری رہا کیا جائے، صدر پاکستان عمران خان کو رہا کریں، بانی تحریک انصاف کی اپیلوں پر فوری کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کونومئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نےبانی تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کونومئی سات مقدمات
ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈا پور کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور پیر کے روز انتقال کر گئے۔ امین اللہ خان گنڈا پور سابق صوبائی وزیر بھی رہ چکے ۔ مختلف سیاسی ،مذہبی اور دیگ شخصیات کیجانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری و
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دور شروع ہوگیا، کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو؟ علی محمد خان نے اس حوالے سے کارکنوں کو ’’ہدایات‘‘ دیں۔ اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے پاور شیئرنگ فارمولا تیار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالمگیرخان نے جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم المرحمٰن کے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ عالمگیرخان نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ عالمگیرخان نے اپنے پیغام میں
پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں حکومت سازی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ