







پشاور(کرائم رپورٹر) تھانہ گلبہار پولیس نے سٹریٹ کرائم، راہزنی اور شہریوں سے موبائل فونز و نقدی چھیننے کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث منظم سنیچرز گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں سٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل سنیچنگ، لفٹنگ